BBC Urdu صفحۂ اول
اہم خبریں
’بیوی کے ساتھ زبردستی سیکس، جرم قرار نہ دیں‘
انڈیا میں مرکزی حکومت نے 'میریٹل ریپ' یعنی بیوی کے ساتھ زبردستی ہم بستری کو قانونی طور پر جرم قرار دینے کے لیے دائر کی جانے والی درخواست کے جواب میں کہا ہے کہ اس سے شادی کا رشتہ کمزور ہو سکتا ہے۔
- 30 اگست 2017
دولت اسلامیہ سے بچنے والی یزیدی خواتین کی ’رسمِ تطہیر‘
دولتِ اسلامیہ کے شکنجے سے فرار ہونے والی بعض یزیدی خواتین شمالی عراق میں اپنے ایک قدیم مقدس مقام پر جا رہی ہیں جہاں نئی زندگی کا آغاز کرنے سے پہلے ان کی ’تطہیر‘ کی جا رہی ہے۔
- 30 اگست 2017
’غیر معمولی داستانِ محبت‘ پر مبنی ڈرامہ بند
انڈیا میں اس ٹی وی ڈرامے کو ناظرین کی تنقید کی بعد بند کر دیا گیا ہے جس میں ایک نو سالہ بچے کی 19 سالہ لڑکی سے محبت دکھائی گئی ہے۔
- 30 اگست 2017
’کسی کی ماں کو دکھ مت دینا‘
1948 میں علی احمد خان کے گھر والے بغیر کسی جانی نقصان کے پاکستان ہجرت کر گئے مگر انھیں اس ہجرت کی قیمت 1971 میں پاکستان کی تقسیم کے وقت چکانی پڑی۔
- 30 اگست 2017
ہزاروں روہنگیا مسلمانوں کی بنگلہ دیش میں پناہ
- 30 اگست 2017
’بل پر بلاوجہ کا اعتراض غیر ضروری ہے‘
- 30 اگست 2017
تقسیمِ ہند کے 70 سال
پاکستان اور انڈیا رواں ماہ اپنی آزادی کی 70ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ برطانوی ہند کی تقسیم پر بی بی سی اردو کا خصوصی ضمیمہ۔
- 22 اگست 2017
پاکستان
’ماضی میں بھرتی کیے گئے اساتذہ پڑھانے کے قابل نہیں‘
بلوچستان کے وزیر تعلیم عبد الرحیم زیارتوال نے سرکاری اساتذہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ماضی میں بھرتی ہونے والے اساتذہ کی اکثریت پڑھانے کے قابل نہیں ہیں۔
- 30 اگست 2017
کم آبادی پر وفاق اور صوبے میں تنازع
مردم شماری کے نتائج کے مطابق پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور کی آبادی بھی کراچی کے قریب پہنچ چکی ہے، کراچی کی آبادی ایک کروڑ 49 لاکھ جبکہ لاہور کی آبادی ایک کروڑ 11 لاکھ ہے۔ سیاسی جماعتوں نے ان تنائج کو مسترد کر دیا ہے
- 29 اگست 2017
کھیل
سپاٹ فکسنگ: ’شرجیل خان پر پانچ سال کی پابندی عائد‘
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے دوران سپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹر شرجیل خان پر کرکٹ سے متعلق کسی بھی قسم کی سرگرمی میں حصہ لینے پر پانچ سال کی پابندی عائد کر دی۔
- 30 اگست 2017
ڈھاکہ ٹیسٹ میں آسٹریلیا پر بنگلہ دیش کی فتح
ڈھاکہ میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ سیریز کے پہلے کرکٹ میچ میں بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو 20 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی ہے۔
- 30 اگست 2017
ملٹی میڈیا
آپریشن کے بعد کا وزیرستان
- 30 اگست 2017
اسلام آباد میں چین کے رنگ
- 30 اگست 2017
گینڈوں کو معدوم ہونے سے کیسے بچایا جائے؟
- 29 اگست 2017
فٹبال ریفری کو کیا دکھائی دیتا ہے؟
- 28 اگست 2017
عید الاضحٰی پر کانگو وائرس کا خطرە
- 28 اگست 2017
سیربین لائیو دیکھیے
بی بی سی اردو کا پروگرام سیربین پیر سے جمعہ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے آج نیوز اور بی بی سی اردو ڈاٹ کام پر براہِ راست نشر کیا جاتا ہے۔
سیربین آن ڈیمانڈ
سیربین ٹی وی پروگرام آن ڈیمانڈ
سیربین پیر سے جمعہ پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق شام سات بجے بی بی سی اردو ڈاٹ کام پر لائیو دیکھا جا سکتا ہے۔ اس لنک پر آپ اس کا آن ڈیمانڈ ورژن دیکھ سکتے ہیں۔
- 7 فروری 2017
مزید خبریں
شمالی کوریا کی مزید کارروائیوں کی ’دھمکی‘
شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ جاپان کی فضائی حدود میں میزائل داغنا بحرالکاہل میں اس کے فوجی آپریشنز کا پہلا قدم تھا۔
انڈیا: گورکھ پور میں دو روز میں 42 بچے ہلاک
انڈیا کے علاقے گورکھ پور کے بی آر ڈی میڈیکل کالج کے حکام کا کہنا ہے کہ دو دن میں انڈیا میں 42 بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔
کیا لوگوں کے مزاج اور پسند بدل رہی ہے؟
کیا بالی وڈ میں ٹرینڈ بدل رہا ہے، اس وقت زیادہ تر لوگوں کی زبان پر یہی سوال ہے اور جس کا جواب بھی شاید ہاں ہے۔
پرندے بغیر بھٹکے طویل سفر کیسے کرتے ہیں؟
ایک نئی تحقیق سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ سمندری پرندے سمندر کے اوپر کی جانے والے پرواز میں راستے جاننے کے لیے اپنی سونگھنے کی قوت استعمال کرتے ہیں۔
جلن دور کرنے کی دوا سے دل کے دورے کا خطرہ کم
محقیقن کی جانب سے کی گئی نئی تحقیق کے مطابق جلن دور کرنے کی نئی دوا استعمال کرنے سے دل کے دورے اور فالج کے حملے کا خطرہ کم ہو سکتا ہے۔
ہڈیوں کو جوڑنے میں بائیو گلاس کا استعمال
طبی سائنس کی دنیا میں بائیو گلاس کی ایجاد ایک انقلاب ہے، بہت سے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اس بائیو گلاس یا شیشے کی مدد سے بہت کچھ کیا جا سکتا ہے۔
خصوصی ضمیمہ
وزارتِ عظمیٰ سے نااہلی کے بعد سفر لاہور
وزیرِاعظم پاکستان میاں نواز شریف اور ان کے خاندان کے خلاف پاناما لیکس کے حوالے سے مقدمے اور اس کے نتیجے میں نواز شریف کی نااہلی کے بعد کی صورتحال پر بی بی سی اردو کا خصوصی ضمیمہ۔
- 12 اگست 2017