Tweets

You blocked @MalikAl92164035

Are you sure you want to view these Tweets? Viewing Tweets won't unblock @MalikAl92164035

  1. Retweeted
    Jul 1

    دو زخمی مریضوں کو دیکھنے کے بعد جب یہ کشمیری ڈاکٹر تیسرے کی طرف بڑھا تو اس ساتھی ڈاکٹروں نے کہا یہ آپکا بیٹا ہے اور دم توڑ چکا ہے اور پھر اس بدقسمت باپ کو اپنے ہسپتال میں اپنے ہی لخت جگر کی موت کی تصدیق کرنی پڑی جسے بھارتی فوج نے دل میں گولی مار دی تھی

    Undo
  2. Retweeted
    Jun 28

    مار کر پوچھتے ہو کہ "درد تو نہیں"؟

    Undo
  3. Retweeted
    Jun 26

    سارا پانی کہاں گیا؟ میں نے میں راول جھیل کا دورا کیا تاکہ پانی کی قلت کے حالات دیکھ سکوں. حیران کن منظر! ایک حصہ جھیل کم اور صحرا زیادہ لگ رہا تھا.. امید ہے کہ مون سون بارشیش لے کر آئے جس کی اشد ضرورت ہے!!

    Undo
  4. Retweeted
    Jun 25

    فوجی افسران کے نام سے معلومات اکٹھا کرنے سے والوں سے ہوشیار رہیں، آئی ایس پی آر

    Undo
  5. Retweeted
    Jun 25

    شجر کاری کے لیے اس ہفتے کو فیصل آباد اور شیخوپورہ کے نوجوانوں پر مشتمل ٹیمیں بنیں گی۔ ہزاروں نوجوان شامل ہو چکے ہیں۔ آپ بھی تیار رہیے اور پاکستان کو سرسبز کرنے کے لیے اپنے دوستوں کو بھی تیار کیجئے۔ تفصیلات اس نمبر پر وٹس ایپ کریں 03007760091 نام شہر نمبر

    Undo
  6. Retweeted
    Jun 25

    یہ انسانوں میں ہی احسان مندی نہ رہی یہ انسانوں کےبارے میں ہی کہ “جس سے بھلائی کرو اسکے شر سے بچو” ورنہ یہ بن مانس ،یہ زخمی ہوا توجن ڈاکٹروں نےعلاج کیا صحت یابی کے بعد واپس جنگل جاتے ہوئےاس جانور نے ان ڈاکٹروں کے ساتھ کیا کِیاوہ دیکھنےلائق کاش آج کےانسان جانوروں سے ہی کچھ سیکھ لیں

    Undo
  7. Retweeted
    Jun 25

    عوام پاک فوج کے نام سے جعلی فون کالز سے محتاط رہیں، آئی ایس پی آر -

    Undo
  8. Retweeted
    Jun 23

    جنوبی وزیرستان میں کارروائی کے دوران 6 دہشتگردہلاک، پاک فوج کے 2 جوان شہید -

    Undo
  9. Retweeted
    Jun 20

    Make my London video again and viral it, to reporters

    Undo
  10. Retweeted
    Jun 19

    What a beautiful message ...

    Undo
  11. Retweeted
    Jun 20
    Undo
  12. Retweeted
    Jun 20

    فرمانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم

    Undo
  13. Retweeted
    Jun 19

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال:

    Undo
  14. Retweeted
    Jun 18

    ملک شام کی ایک ماں نے عید کے لئے نیا جوڑا لے کر اپنے شہید بیٹے کی قبر پر رکھ دیا، شاید اس کی ممتا کو قرار آ گیا ہو... ماں کی اس حرکت پر میرے پاس لکھنے کو الفاظ نہیں ہیں سوائے آنسوؤں کے.... یا اللہ کسی ماں کو ایسی آزمائش میں نہ ڈال..... 😥😥😥

    , , and 7 others
    Undo
  15. Retweeted
    Jun 17

    جس مہوش نامی روڈ ہوسٹس کو گولی ماری گئی وہ روزے کی حالت میں تھی اور 4 بہنیں اور بوڑھی ماں کی واحد کفیل تھی قتل 1 نہیں 6 ہوئے ہیں کیونکہ اب ان کا فیملی میں کمانے والا کوئی نہیں رہا۔

    , , and 7 others
    Undo
  16. Retweeted
    Jun 18

    اس بابر اعوان کی بھی کیا زندگی ہے کبھی عمران خان کی گندی اولاد کے خلاف بیان دیتا تھا اور آج اسی گندی اولاد پر عمران کے حق میں ٹربیونل میں پیش ہو رہا یا منافقت تیرا ہی آسرا

    Undo
  17. Retweeted
    Jun 18

    تلاش ورثاء یہ بچہ گم. ہوگیا ہے زنانہ ہسپتال کے امام مسجد کے پاس ہے اگر کوئی ان کو جانتا ہے تو اس نمبر پر رابطہ کریں 03334194000

    Undo
  18. Retweeted
    Jun 16

    فیصل آباد میں بس ھوسٹس مہوش کے قاتل کو دھشت گردی کے قانون کے تحت چالان کیا جاۓ – مہوش قتل کیس کا فیصلہ روزانہ سماعت کر کے جلد از جلد کیا جاۓ-

    Undo
  19. Retweeted
    Jun 15

    میجر اسحاق شہید کی بیٹی اپنے بابا کی وردی میں اس دفعہ اکیلے عید منائے گی. ان شہیدوں کے گھر والوں کا سوچئے گا جنہوں نےاس وطن پر اپنی جان وار دی.

    Undo
  20. Retweeted
    Jun 16

    That's why you should visit China. (Douyin)

    Undo

Loading seems to be taking a while.

Twitter may be over capacity or experiencing a momentary hiccup. Try again or visit Twitter Status for more information.

    You may also like

    ·