BBC Urdu صفحۂ اول
اہم خبریں
ٹرمپ کی دیوار کی راہ میں حائل چھ رکاوٹیں
امریکی صدر ٹرمپ اپنی انتخابی مہم کے دوران امریکہ اور میکسیکو کی سرحد پر بیچ ایک بڑی دیوار بنانے کا نعرہ لگاتے رہے لیکن سوال یہ ہے کہ اس دیوار کی تعمیر کتنی آسان ہے؟
- 21 جون 2017
- دیوارِ ٹرمپ دیگر دیواروں کے سامنے کیسی؟
- امریکہ اور میکسیکو کو تقسیم کرنے والی دیوار
’حکومت راحیل شریف کو واپس آنے کا نہیں کہہ سکتی‘
سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ حکومت نے بری فوج کے سابق سربراہ راحیل شریف کو اسلامی ممالک کی فوج کے سربراہ کے طور پر نہیں بھیجا اس لیے وہ انھیں واپس نہیں بلا سکتے۔
- 21 جون 2017
سعودی شاہ نے بھتیجے کی جگہ بیٹے کو ولی عہد بنا لیا
سعودی عرب کے شاہ سلمان نے ایک شاہی فرمان کے ذریعے 57 سالہ شہزادہ محمد بن نائف کی جگہ اپنے 31 سالہ بیٹے شہزادہ محمد بن سلمان کو نیا ولی عہد مقرر کر دیا ہے۔
- 21 جون 2017
’خبریں غلط ہیں، میں خلا میں نہیں جا رہا ہوں‘
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سائنسدان یار جان عبدالصمد نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے بعد واضح کیا ہے کہ وہ خلا میں نہیں جا رہے ہیں۔
- 21 جون 2017
الجزائر: بچے کو کھڑکی سے لٹکانے پر دو سال قید
- 21 جون 2017
ڈیوک آف ایڈنبرا پرنس فلپ ہسپتال میں داخل
- 21 جون 2017
پاکستان کی تاریخ ساز کامیابی
پاکستان نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی سنہ 2017 کے فائنل میں دفاعی چیمپیئن انڈیا کو ناقابلِ یقین شکست دے کر پہلی مرتبہ ٹرافی جیت لی ہے۔
- 19 جون 2017
تصاویر
گرین لینڈ میں سونامی سے مکانات بہہ گئے
- 21 جون 2017
پرتگال میں ’آسمانی بجلی‘ سے لگی آگ
- 20 جون 2017
پاکستان
پاکستان نے ایرانی ڈرون گرانے کی تصدیق کر دی
پاکستان کے دفترِ خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان نے ایران سے متصل سرحدی ضلع پنجگور میں ایرانی ڈرون مار گرایا ہے۔
- 21 جون 2017
لاہور میں آمدورفت کے لیے کیبل کار منصوبہ زیرِ غور
پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف کے احکامات پر لاہور میں ٹرانسپورٹ کے مسائل کے حل کے لیے کیبل کارز کی تنصیب کے منصوبے کی فیزیبلٹی کے حوالے سے رپورٹ تیار کی جا رہی ہے۔
- 21 جون 2017
کھیل
ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائر میں پاکستان کا مقابلہ ارجنٹائن سے
پاکستان کی ہاکی ٹیم لندن میں جاری ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں اپنا کوارٹر فائنل جمعرات کو اولمپک چیمپئن ارجنٹائن کے خلاف کھیل رہی ہے۔
- 21 جون 2017
انڈینز کے سیاہ پٹیاں باندھنے پر پاکستان کا احتجاج
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائنگ راؤنڈ کے منتظمین سے انڈین کھلاڑیوں کی جانب سے بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر کھیلنے پر سخت احتجاج کیا ہے۔
- 20 جون 2017
ملٹی میڈیا
سعودی عرب: بھتیجے کی جگہ بیٹا ولی عہد
- 21 جون 2017
پناہ گزین بچی اب ایک سپر ماڈل
- 21 جون 2017
’عام آدمی بھی سپر سٹار ہو سکتا ہے‘
- 21 جون 2017
پٹاخے چلائے، مٹھائی بانٹی، یہ بغاوت ہے
- 20 جون 2017
سیربین آن ڈیمانڈ
سیربین ٹی وی پروگرام آن ڈیمانڈ
سیربین پیر سے جمعہ پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق شام سات بج کر تیس منٹ پر بی بی سی اردو ڈاٹ کام پر لائیو دیکھا جا سکتا ہے۔ اس لنک پر آپ اس کا آن ڈیمانڈ ورژن دیکھ سکتے ہیں۔
- 7 فروری 2017
مزید خبریں
امریکہ: انتہائی گرمی کے باعث درجنوں پروازیں منسوخ
امریکی ریاست ایروزونا کے شہر فینکس میں حکام کا کہنا ہے کہ 40 سے زیادہ پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں اور اس کی وجہ یہ ہے کہ گرمی بہت زیادہ ہے۔
لگژری عمارتوں کے نیچے خفیہ رہائشی کمرے
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ایک مہنگے رہائشی کمپلیکس میں ایک زیرزمین رہائشی کمرے منظرعام پر آئے ہیں۔
’پلاسٹک سرجری کی خبر بے تکی بکواس ہے‘
گذشتہ دنوں عائشہ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی اور کہا گیا کہ انھوں نے اپنے چہرے کی پلاسٹک سرجری کرائی تھی جو اب خراب ہو رہی ہے۔
’ڈائنوسارز کے فروغ میں آتش فشانی کا اہم کردار رہا‘
ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ 20 کروڑ سال قبل دس لاکھ سال تک بڑے پیمانے پر آتش فشاں پھٹنے سے ایسا ماحول پیدا ہو گیا جس نے ڈائنوساروں کی نشوونما میں اہم کردار ادا کیا۔
ناریل کا تیل اتنا ہی غیر صحت مند جتنی چربی
امریکہ میں قلب کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ناریل کا تیل اتنا ہی غیر صحت مند ہے جتنا کہ بیف کی چربی یا چکنائی اور مکھن ہوتا ہے۔
زندگی کے لیے موزوں دس مزید سیارے دریافت
ماہرینِ فلکیات نے کہا ہے کہ ہمارے نظامِ شمسی سے باہر موجود سیاروں میں سے دس ایسے ہیں کہ ان کا درجۂ حرارت اور جسامت تقریباً زمین جیسی ہے۔
خصوصی سیریز
پاکستان کی ’خاموش‘ زبانیں
پاکستان میں ہونے والی مردم شماری میں ملک میں بولی جانے والی 74 زبانوں میں سے صرف نو زبانوں کو شامل کیا گیا ہے اور بقیہ 65 سے لاپروائی برتی گئی ہے۔ملک کی ان چھوٹی زبانوں پر بی بی سی اردو کا خصوصی ضمیمہ۔
- 16 مئ 2017